تہران (20 ستمبر 2026): ایران کے دارالحکومت تہران میں فرانسیسی سفارتخانے سے منسلک غیر قانونی مرکز سیل کر دیا گیا۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق غیر قانونی مرکز کو تہران پراسیکیوٹر آفس کے عدالتی حکم پر سیل کیا گیا، مرکز سی ایل ایف کے نام سے غیر ملکی زبان کی تعلیم کی آڑ میں کام



