70.1 F
Pakistan
Monday, September 21, 2026
HomeBusinessصنعتی ترقی، جدت اور برآمدات کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے: احسن...

صنعتی ترقی، جدت اور برآمدات کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے: احسن اقبال

لاہور: وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی شعبے کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، جبکہ پاکستان کی معاشی ترقی اور روزگار کے اہداف کے حصول کے لیے صنعتی ترقی ناگزیر ہے۔

Read full story on Neo News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments