اٹلی: فراری نے اپنی نئی 296 GT Modificata متعارف کرا دی ہے، جو خصوصی طور پر ریس ٹریک پر چلانے کے لیے تیار کی گئی ہے، تاہم اسے باقاعدہ مقابلوں میں ریس کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
فراری کی نئی 296 GT Modificata، ریس ٹریک کے لیے تیار مگر ریسنگ کی اجازت نہیں
RELATED ARTICLES



