لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاہے کہ پنجاب کو صاف، سرسبز اور اہل پنجاب کوصحت مند بنانا اولین ترجیح ہے – عالمی یومِ صفائی پراپنے پیغام میں وزیراعلی مریم نواز نے کہا کہ صفائی ہر مسلمان کے لیے نصف ایمان کا درجہ رکھتی ہے۔
پنجاب کو صاف، سرسبز اور اہل پنجاب کوصحت مند بنانا اولین ترجیح ہے: وزیر اعلیٰ مریم نواز
RELATED ARTICLES



