اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کسی پرتشدد جتھے کو داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی، جبکہ شہریوں کے لیے راستے کھلے رکھے جائیں گے۔