اسلام آباد (اوصاف نیوز) محکمہ موسمیات کی حالیہ پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کا سلسلہ بعض مقامات پر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ حالیہ موسمی نظام کے دوران خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش ریکارڈ اور متوقع رہی۔ یبرپختونخوا ایبٹ آباد،
بالائی علاقوں میں بارش کا امکان، میدانی علاقوں میں گرمی برقرار
RELATED ARTICLES



