ناگوپا (20 ستمبر 2026): ایشین گیمز خواتین کرکٹ کے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ جاپان کے شہر ناگوپا میں کھیلے جا رہے ایشین گیمز میں ویمنز کرکٹ ایونٹ کا سیمی فائنل سری لنکا اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا۔ لنکن ٹائیگرز



