(ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کےسٹار بلے باز ویرات کوہلی نہ صرف میدان میں اپنی شاندار کارکردگی کے لیے مشہور ہیں بلکہ انہوں نے کاروبار، سرمایہ کاری اور برانڈز کے ذریعے ایک ایسی مالیاتی سلطنت بھی قائم کرلی ہے جس نے انہیں بھارت کے امیر ترین کھلاڑیوں میں شامل کردیا ہے۔



