اسلام آباد (20 ستمبر 2026): نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہو گئے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نیویارک روانہ ہو گئے ہیں۔ اسحاق ڈار وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ 21 سے 25 ستمبر تک اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے



