لاہور(قدرت روزنامہ)سربراہ عوام راج تحریک اقرارالحسن کا کہنا ہے کہ جمائما خان نے عمران خان کا بہت ساتھ دیا، وہ ایک عزت دار خاتون کی بہترین مثال ہیں، انہوں نے اپنے بیٹوں کی اچھی پرورش کی۔ انہوں نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمائما خان کا حق ہے کہ وہ اپنی زندگی. ..
جمائما خان نے عمران خان کا بہت ساتھ دیا، وہ ایک عزت دار خاتون کی بہترین مثال ہیں، اقرارالحسن
RELATED ARTICLES



