اسلام آباد(قدرت روزنامہ)معروف صحافی اور تجزیہ کار مطیع اللہ جان نے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ عدالتی احکامات کی آڑ میں حکومت کو احتجاج کرنے والے شہریوں پر تشدد کا ایک طرح سے پروانہ دے دیا گیا۔. ..



