کراچی: جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کے خاتمے اور مہنگائی کے خلاف کراچی میں گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ کارکنان اتوار کی صبح سے لانگ مارچ میں شامل ہوں گے جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اتوار کو کراچی سے



