اسلام آباد(قدرت روزنامہ)خصوصی فیول ریلیف اسکیم پر عملدرآمد تیز کر دیا گیا، وزیراعظم کی ہدایت پر قائم نیشنل اسٹیئرنگ کمیٹی نے انٹرنیٹ سے محروم علاقوں کے پیٹرول پمپس پر ایس ایم ایس کے ذریعے فیول ٹوکن ریڈیم کرنے کی منظوری دے دی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم کی خصوصی ریلیف. ..
پیٹرول ریلیف پروگرام، انٹرنیٹ سے محروم علاقوں کے پیٹرول پمپس پر میسج سے ٹوکن ریڈیم کی منظوری دیدی گئی
RELATED ARTICLES



