مصنف: ارشادالعصر جعفریقسط: 15زاور نے محسوس کیا کہ کمرے کا درجہ حرارت پھر کم ہونے لگا ہے۔
چہرے پر پہلی بار حقیقی وحشت نمودار ہوئی،صحن خالی تھا، وہ لڑکا غائب ہو چکا تھا، مردہ خانے کا دروازہ خود بخود ایک انچ کھل گیا، اندر مکمل تاریکی تھی
RELATED ARTICLES



