اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے فیول ریلیف اسکیم میں تین تبدیلیوں کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا کہ وزیراعظم نے عوام کے لیے خصوصی ریلیف پروگرام شروع کیا، شہباز شریف کی ہدایت پر فیول ریلیف اسکیم کے لیے رجسٹریشن. ..



