خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں راج ایریا سے دشتِ گوران کی جانب کاؤنٹر ٹیررازم اور ریکوری آپریشن کے دوران 23 مغویوں کو کامیابی سے بازیاب کرا لیا گیا، جبکہ کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی اور ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 18 ستمبر 2026 کو 1600 بجے راج ایریا سے دشتِ گوران کی. ..



