72.3 F
Pakistan
Monday, September 21, 2026
HomeCrimeسہیل آفریدی کی دہشتگردی میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات...

سہیل آفریدی کی دہشتگردی میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں ریاست کی پالیسی پر شدید تنقید

(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے ایک بار پھر ریاست کی دہشتگردی کے خلاف پالیسی پر تنقید کی اور بڑھتی ہوئی دہشتگردی کو دہشتگردوں کا جرم ماننے کی بجائے پاکستان کی خارجہ پالیسی ہ کا نتیجہ قرار دے دیا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments