آج کے بعد ملک دشمن عناصر سے کوئی تعلق نہیں رکھیں گی، تنظیم والے اپنے بچوں کو کیوں دہشت گرد نہیں بناتے؟ قوم سے معافی کی اپیل کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات اور کالعدم تنظیموں کی جانب سے معصوم خواتین کو بطور ایندھن استعمال کرنے کے حوالے سے کوئٹہ میں دو خواتین نے. ..



