نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری دیوجیت سائیکیا کی جانب سے یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ ایشیا کپ کی مردوں اور خواتین کی دونوں ٹرافیاں بالآخر بی سی سی آئی کے ممبئی میں واقع ہیڈ کوارٹر پہنچ جائیں گی۔ رپورٹس کے مطابق ممبئی میں بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی



