اسلام آباد: سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے اہم ہدایت نامہ جاری کردیا ، جس میں ممنوعہ اشیاء کی فہرست بتائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے اہم سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ، جس میں ممنوعہ اشیاء ساتھ لانے پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔



