79.5 F
Pakistan
Sunday, September 20, 2026
HomeBreaking Newsشزا فاطمہ کی پٹرول ریلیف سکیم میں بڑی نرمی، لاکھوں مستحقین کو...

شزا فاطمہ کی پٹرول ریلیف سکیم میں بڑی نرمی، لاکھوں مستحقین کو براہِ راست فائدہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے مستحق طبقات کے لیے سپیشل ریلیف پروگرام کے تحت 800 سی سی گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو پٹرول پر ریلیف دیا جا رہا ہے جس میں اب تک 17 لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد رجسٹر ہو چکے ہیں۔

Read full story on Nai Baat

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments