اسلام آباد: ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ملائیشین وزیر خارجہ داتو سری محمد حسن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
تجارت اور اقتصادی تعاون کا فروغ: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ملائیشین ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو
RELATED ARTICLES



