کراچی: ملک کی معروف اداکارہ حریم فاروق کی نئی فلم ’مینگو جٹ‘ کی لانچ تقریب میں ان کا نیا لک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ معروف اداکارہ حریم فاروق نے تقریب میں شرکت کیلئے ایپل گرین رنگ کی مختصر سلک کُرتی کے ساتھ بیج اور سی گرین جامہ وار گھیر دار شلوار اور آرگنزا دوپٹہ
حریم فاروق کا نیا لک وائرل، تنقید کی زد میں آگئیں
RELATED ARTICLES



