کوہاٹ: پولیس لائنز حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی اور شہدا کے جسدِ خاکی آبائی علاقوں کو روانہ کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ کی پرانی پولیس لائنز میں مسجد کے اندر ہونے والے بزدلانہ دہشت گرد حملے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے تمام شہداء



