کراچی(نیوز ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار 336 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام



