اندازے ہیں کہ اگلے سال 2027 کے شروع میں ’ سپر ایل نینو‘ اپنی طاقت کے عروج پر ہوگا اور خدشہ ہے کہ یہ اب تک کے سب سے طاقتور ’ سپر ایل نینو‘ میں سے ایک ہوگا: انتونیو گوتریس
موسمیاتی نظام ’ایل نینو‘ شدت اختیار کر کے ’ سپر ایل نینو‘ میں تبدیل، 2027 ریکارڈ توڑ گرم سال ہونیکا خطرہ
RELATED ARTICLES



