مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،19ستمبر2026) معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ فیاض یعقوب جنجوعہ نے کہا کہ نارہ میں نادرا شناختی کارڈ و پاسپورٹ آفس کے قیام پر ممبران اسمبلی راجہ اسامہ اشفاق سرور اور راجہ صغیر احمد کا شکریہ ادا کر تے ہیں انہوں نے عوام علاقہ کا ایک بہت بڑا مسلہ. ..



