پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل استعمال کرنے والوں کے لیے اہم خبر سامنے آگئی، حکومت نے دونوں اہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 65 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری



