حکمرانوں کی شاہ خرچیوں کا بوجھ عوام مزید برداشت نہیں کر سکتے، احتجاج میں رکاوٹ ڈالی گئی تو نتائج کی ذمہ دار حکومت ہوگی کوئٹہ (ڈیلی قدرت) امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ بھتہ خوری، مہنگائی، بدامنی، بدعنوانی اور عوامی مسائل کے خلاف 20 ستمبر. ..



