بالی ووڈ اداکار سلمان خان گاڑی مداح کے پاؤں پر چڑھانے پر ڈرائیور پر برہم ہوگئے جس کی ویڈیو بھی منظرعام پر آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار سلمان خان مذہبی تہوار میں شرکت کے لیے سیاست دان آشیش شیلار کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہیں دیکھ کر مداحوں نے گھیر لیا جس



