(18 ستمبر 2026): مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا ایک نیا ایجنٹ ’ڈوبی‘ ایسے مستقبل کی ایک جھلک دکھا رہا ہے جہاں موبائل فون کی ایپس غیر ضروری ہو سکتی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف اے آئی محقق آندرے کارپاٹھی کا اے آئی ایجنٹ ڈوبی سادہ احکامات کے ذریعے کام انجام دے کر
اے آئی ایجنٹ ’ڈوبی‘ جو موبائل فون میں روایتی ایپس کی جگہ لے سکتا ہے
RELATED ARTICLES



