پنڈدادنخان: چیف ایگزیکٹو آفیسر محکمہ ہیلتھ جہلم ڈاکٹر میاں مظہر حیات نے ڈپٹی ضلعی ہیلتھ آفیسر پنڈدادنخان ڈاکٹر انجم قدیر کے ہمراہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کرتے ہوئے طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ڈاکٹر میاں مظہر حیات



