کوہاٹ میں پولیس لائنز کی مسجد پر خودکش حملہ کے بعد خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے، جس مین انہوں نے کہا ، ہم کوہاٹ خودکش حملے میں شہید پولیس جوانوں اور عام شہریوں کے درجات بلندی کے لیے دعاگو ہیں۔