جہلم: گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیانوالہ جہلم میں کیو ایم ایس اسلامک سوسائٹی کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی صلى الله عليه وسلم و سیرت النبی صلى الله عليه وسلم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ و طالبات کے لیے الگ الگ پروگرامز کا اہتمام کیا گیا۔ دونوں پروگرامز میں طلبہ و طالبات نے بڑی تعداد میں جوش و خروش اور. ..



