(شوکت کورائی)سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ میں پنشن اور مراعات کی عدم ادائیگی پر سابق ڈی ایس پی ناصر احمد کی توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے دو ماہ کے اندر پنشن کیس نمٹانے کی ہدایت کے باوجود عمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا، متعلقہ حکام کو احکامات پر عمل درآمد کے لیے ایک ہفتے کی آخری مہلت دے دی گئی،عدم تعمیل کی. .. ۔



