کراچی (18 ستمبر 2026): نادرا سے شہری گھر بیٹھے خدمات حاصل کر سکتے ہیں مگر کچھ سہولتوں کی فراہمی کے لیے ان کا نادرا آفس جانا ضروری ہے۔ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادار) ملک اور بیرون ملک پاکستانی شہریوں کو تمام شناختی دستاویزات فراہم کرنے کا واحد مجاز ادارہ ہے۔ نادرا نے شہریوں کی سہولت



