لاہور (18 ستمبر 2026): وزیراعلیٰ پنجاب کے ہیلتھ انشورنس پروگرام کو مزید توسیع دے دی گئی ہے اب پولیس اہلکار اور اہلخانہ بھی اس سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہیلتھ انشورنس پروگرام کامیابی سے جاری ہے۔ اس پروگرام کے تحت عوام کو صحت کی معیاری سولتوں تک آسان رسائی یقینی



