جیکب آباد(18 ستمبر 2026): خاتون پولیس اہلکار کی جانب سے دیے گئے سنگین بیان کے بعد خودکشی کے واقعے نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ چند روز قبل ڈیوٹی کے دوران خاتون پولیس اہلکار زیبا لاشاری نے مبینہ طور پر زہریلی دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی تھی، تاہم بروقت فوری طبی



