بارش سے متاثرہ کوارٹر فائنل میں تھائی لینڈ کی ٹیم مقررہ 11 اوورز میں 4 وکٹ پر 91 رنز بناسکی ۔ پاکستان ویمنز نے ہدف 2 گیندوں پہلے 7 وکٹ پر حاصل کرلیا