مہنگائی اور بے روزگاری نے عام آدمی کا جینا دوبھر کر دیا ہے، ایوانوں میں عوام کے حقوق کی مؤثر آواز اٹھاتے رہیں گے: مرکزی رہنما اے این پی کوئٹہ (ڈیلی قدرت) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن بلوچستان اسمبلی انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کو درپیش. ..



