کوئٹہ (ڈیلی قدرت) 20 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کے لیے بلوچستان سے قافلے آج جمعہ اور کل ہفتہ روانہ ہوں گیتمام اضلاع و برادر تنظیموں کو اہداف اور ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔لانگ مارچ میں پٹرولیم مصنوعات پربھتہ خوری،بدعنوانی اوربلوچستان میں بدامنی،لاقانونیت کے خلاف اورامن وحقوق کیلئے آوازبلندکی جائیگی۔جماعت اسلامی پورے ملک میں40دنوں سے40بڑے. ..



