کراچی: شہر قائد میں ایک اور ہولناک واقعہ پیش آگیا جہاں مبینہ طور پر ہسپتال انتظامیہ کی غفلت نے ایک جواں سال نوجوان کی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق سولجر بازار میں واقع فاطمیہ ہسپتال میں زیر علاج 24 سالہ شاہزیب بخار اور پیٹ درد کی شکایت پر دوپہر 1 بجے ایمرجنسی وارڈ میں لایا The post کراچی: سولجر بازار میں واقع میں فاطمیہ ہسپتال انتظامیہ کی مبینہ غفلت، 24 سالہ نوجوان جان کی بازی ہار گیا appeared first on Qaumi Akhbar.



