اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے طرف مقامی حکومتوں کے حوالے سے سرگرمی تیز کر دی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نےآئین اورالیکشن ایکٹ میں اہم ترامیم تجویزکردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے حدبندیوں کی تبدیلی اورانتخابات کےلیےٹائم فریم کوآئین میں شامل کرنےکی تجویز دی ہے۔ آئین میں ترامیم



