لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ منصوبہ دنیا کے 5 بڑے منصوبوں میں شامل ہے اور پاکستان کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔