واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے اہم بیان میں کہنا ہے کہ امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس



