اسلام آباد: وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کا کہنا ہے کہ کراچی پورٹ کی عالمی بحری رابطہ کاری میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ جنید انوار چوہدری نے بتایا کہ کراچی پورٹ کا لائنر شپنگ کنیکٹیویٹی انڈیکس اسکور 343 تک پہنچ گیا ہے، اور پاکستان کی لائنر شپنگ کنیکٹیویٹی عالمی درجہ بندی میں 34



