لاہور(فلم رپورٹر) معروف خوبصورت اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے کہا ہے کہ پروفیشنل آرٹسٹ مشکل سے مشکل حالات میں بھی اپنے کام سے بے ایمانی نہیں کرسکتا‘ باتیں کرنا آسان کامیوں تک پہنچنا مشکل ہوتا ہے۔
اچھا اداکار ہر کردار بخوبی انجام دیتا ہے، کنزی ہاشمی
RELATED ARTICLES



