برلن: جرمنی کے ڈیزائنر نے ایسی حیرت انگیز شرٹ تیار کی ہے جو کسی عام شرٹ سے بالکل مختلف ہے، جو پہننے والے کو تحفظ فراہم کرتی ہے۔ جی ہاں! ! جرمن ڈیزائنر سائمن ویکرٹ کی تیار کردہ اس خاص شرٹ کا نام ’ڈجیٹل کیموفلاج‘ ہے، یہ کوئی عام فیشن شرٹ نہیں ہے، بلکہ



