کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |17 ستمبر 2026)—صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے بلدیاتی حلقہ بندیوں میں موضع ٹکال کی دو یوسیز چوآخالصہ اور سموٹ میں تقسیم کرنے کی خلاف ارشد محمود کی درخواست اور لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کی جانب سے ہدایات کی روشنی میں فیصلہ سناتے ہوئے موضع ٹکال کو. ..



