گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 17 ستمبر 2026): راولپنڈی میں اینٹی کرپشن ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر 20 ہزار روپے رشوت وصول کرنے والے پولیس سب انسپکٹر کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی تھانہ جاتلی کی حدود میں واقع چوکی دولتالہ میں عمل میں لائی گئی، جہاں اینٹی کرپشن حکام. ..



